Smiling Life

وعن يعلى بن مرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «حسين مني وانا من حسين احب الله من احب حسينا حسين سبط من الاسباط» رواه الترمذي
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔



#islam
#post
#muharram
#Muhammad
#hussain
#hassan
#karbala
#islamicnewyear

2 months ago | [YT] | 22