Smiling Life

اس خیر البشر پر درود پڑھئیے۔جو اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے۔اور ایک بچے سے اسکی چڑیا کے مرنے کی تعزیت کی۔♥️♥️
اس مونس و غمگسار پر درود بھیجئیے ۔جو آپکے غم میںں زارو قطار رویا کرتے تھے💚💚۔
اس ہادی پر درود بھیجئیے۔جس پر فرشتے اورخود رب تعالی' درود بھیجتاہے♥️♥️۔

2 months ago | [YT] | 22